Saturday 24 March 2018

Islamic beautiful words in urdu

*بِسمِ اللّهِ الرَحَمَنِ الرَحِيم*
*✨اسلام علیکم و رحمة الله و بركاته
`محبت کیا ہے``؟؟*
*جب انسان بہت ہی گہری نیند میں ہو اور اس کے کانوں میں آزان کی آواز آئے، اور وہ اپنی نیند کو چھوڑ کر اللہ تعالٰی کے لیے نماز پڑھنا شروع ہوجائے.*
*یہ ہے سچی محبت.....!!!*
طاقت کی ضرورت تب ہی ہوتی ہے جب کچھ برا کرنا ہو، ورنہ دنیا میں کچھ بھی حاصل کرنے کے لیے اچھا اخلاق اور پیار ہی کافی ہے اسی طرح اگر عروج میں نظریں نیچی اور لہجہ نرم ہو تو زوال میں تکلیف کم ہوتی ہے...

 *اے اللہ غفورالرحیم* 
 *اے اللہ ذوالجلال*
 *اے اللہ رب العزت* 
*اے کریم اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرما، ہماری توبہ قبول فرما، علم نافع، صحت کاملہ، اولاد صالح، رزق حلال، مقام عبدیت، عشق مصطفے عطا فرما، ہم پر رحم فرما، اور اے کریم اللہ ہمیں ایسے لوگوں میں شامل فرما جن کو تو ہدایت دیتا ہے۔*

*⚘آمیـــــــــــــــــن ثمہ آمین یا رب اللعالمیـــــــن⚘*

No comments:

Post a Comment